حید ر آ باد 21 اکتو بر ( ایجنسیز) مشر قی گو دا وری میں پٹا خہ فیکٹری وا قع وا کا ٹپا گا و ں میں د ھما کہ میں مر نے وا لو ں کی تعدا د بڑ ھکر 17 ہو گئی ہے۔ مشر قی گو دا ور ی کے سپر یٹینڈ یٹ پو لیس ایم رو ی پر کا ش نے بتا یا کہ مر نے وا لو ں میں 14 عو ر تیں اور تین مر د شا مل ہیں ۔ تما م متا ثر ین ایک پر ا ئیو یٹ پٹا خہ
فیکٹری میں کام کر ر ہے تھے تبھی دو پہر کے وقت ز و ر دا ر د ھما کہ ہو ا ۔ پو لیس نے بتا یا کہ یو نٹ میں د ھما کہ کے و قت 18 ور کر س کا م کر ر ہے تھے جبکہ بعد میں آ ند ھر ا پر دیش کے ڈپٹی چیف منسٹر این چنا ر ا جپا نے بتا یا کہ دھما کہ کے و قت یو نٹ میں 30 ملا ز مین کا م کر رہے تھے۔ پہلی ر پو ر ٹ کے مطا بق ‘ یہ د ھما کہ پٹا خہ بنا نے کے دو ر ان کیمیکل ر ی ایکشن کے و جہ سے پیش آ یا تھا ۔